Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 82. Al-Infitaar · Ayah 4

Tafseer
  1. وَ اِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْۙ﴿4﴾

    1. وَاِذَا الْقُبُوْرُاور جب قبریں
    2. بُعْثِرَتْکریدی جائیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جب قبریں کھول دی جائیں گی، 2
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاِنْفِطَار 2 پہلی تین آیتوں میں قیامت کے پہلے مرحلے کا ذکر ہے اور اس آیت میں دوسرا مرحلہ بیان کیا گیا ہے۔ قبروں کے کھولے جانے سے مراد لوگوں کا از سر نو زندہ کر کے اٹھایا جانا ہے۔