تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 2
الَّذِیْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَى النَّاسِ یَسْتَوْفُوْنَ٘ۖ﴿2﴾
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- اِذَاجب
- اكْتَالُوْاماپ کرلیں
- عَلَي النَّاسِلوگوں پر (سے)
- يَسْتَوْفُوْنَپورا بھر کرلیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
جن کا حال یہ ہے کہ جب لوگوں سے لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں