تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 31
Tafseerوَ اِذَا انْقَلَبُوْۤا اِلٰۤى اَهْلِهِمُ انْقَلَبُوْا فَكِهِیْنَ٘ۖ﴿31﴾
- وَاِذَااور جب
- انْقَلَبُوْٓاوہ لوٹتے
- اِلٰٓى اَهْلِهِمُاپنے گھر والے
- انْقَلَبُوْالوٹتے
- فَكِهِيْنَہنستے (باتیں بناتے)
Translation · Tafheem-ul-Quran
پنے گھروں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے، 12
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُطَفِّفِيْن 12
یعنی یہ سوچتے ہوئے پلٹتے تھے کہ آج تو مزا آ گیا ہے، میں نے فلاں مسلمان کا مذاق اڑا کر اور اس پر آوازے اور پھبیاں کس کر خوب لطف اٹھایا اور لوگوں میں بھی اس کی اچھی گت بنی۔