Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 25

  1. اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۠ع﴿25﴾

    1. اِلَّاسوائے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے کام کئے
    4. الصّٰلِحٰتِاچھے
    5. لَهُمْان کیلئے
    6. اَجْرٌاجر
    7. غَيْرُ مَمْنُوْنٍنہ ختم ہونے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے