تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 85. Al-Burooj · Ayah 11
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۣؕ۬ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِیْرُؕ﴿11﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- لَهُمْان کے لئے
- جَنّٰتٌباغات
- تَجْرِيْجاری ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے سے
- الْاَنْهٰرُ ۀنہریں
- ذٰلِكَ الْفَوْزُیہ کامیابی
- الْكَبِيْرُبڑی
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، یقیناً اُن کے لیے جنت کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، یہ ہے بڑی کامیابی