Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 85. Al-Burooj · Ayah 9

Tafseer
  1. الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌؕ﴿9﴾

    1. الَّذِيْوہ جو کہ
    2. لَهٗاسکے لئے
    3. مُلْكُبادشاہت
    4. السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
    5. وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
    6. وَاللّٰهُاور اللہ
    7. عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر چیز پر
    8. شَهِيْدٌسامنے (باخبر)
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو آسمانوں اور زمین کی سلطنت کا مالک ہے، اور وہ خدا سب کچھ دیکھ  رہا ہے۔ 5
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْبُرُوْج 5 ان آیات میں اللہ تعالیٰ کے ان اوصاف کا ذکر کیا گیا ہے جن کی بنا پر وہی اس کا مستحق ہے کہ اس پر ایمان لایا جائے اور وہ لوگ ظالم ہیں جو اس بات پر بگڑتے ہیں کہ کوئی اس پر ایمان لائے۔