تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 89. Al-Fajr · Ayah 24
یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ قَدَّمْتُ لِحَیَاتِیْۚ﴿24﴾
- يَقُوْلُکہے گا
- يٰلَيْتَنِيْاے کاش
- قَدَّمْتُمیں نے پہلے بھیجا ہوتا
- لِحَيَاتِيْاپنی زندگی کیلئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ کہے گا کہ کاش میں نے اپنی اِس زندگی کے لیے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا!