تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 100
وَ السّٰبِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُهٰجِرِیْنَ وَ الْاَنْصَارِ وَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُمْ بِاِحْسَانٍ١ۙ رَّضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ وَ اَعَدَّ لَهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ تَحْتَهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ﴿100﴾
- وَالسّٰبِقُوْنَاور سبقت کرنے والے
- الْاَوَّلُوْنَسب سے پہلے
- مِنَسے
- الْمُهٰجِرِيْنَمہاجرین
- وَالْاَنْصَارِاور انصار
- وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں
- اتَّبَعُوْھُمْان کی پیروی کی
- بِاِحْسَانٍنیکی کے ساتھ
- رَّضِيَ اللّٰهُراضی ہوا اللہ
- عَنْھُمْان سے
- وَرَضُوْاوہ راضی ہوئے
- عَنْهُاس سے
- وَاَعَدَّاور تیار کیا اس نے
- لَھُمْان کے لیے
- جَنّٰتٍباغات
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- تَحْتَهَاان کے نیچے
- الْاَنْهٰرُنہریں
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَآان میں
- اَبَدًاہمیشہ
- ذٰلِكَیہ
- الْفَوْزُ الْعَظِيْمُکامیابی بڑی
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ مہاجر و انصار جنہوں نے سب سے پہلے دعوت ایمان پر لبیک کہنے میں سبقت کی، نیز وہ جو بعد میں راستبازی کے ساتھ پیچھے آئے، اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے، اللہ نے ان کے لیے ایسے باغ مہیا کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی اور وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے، یہی عظیم الشان کامیابی ہے