تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 125
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ فَزَادَتْهُمْ رِجْسًا اِلٰى رِجْسِهِمْ وَ مَاتُوْا وَ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿125﴾
- وَاَمَّااور جو
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- فِيْمیں
- قُلُوْبِهِمْان کے دل (جمع)
- مَّرَضٌبیماری
- فَزَادَتْھُمْاس نے زیادہ کردی ان کی
- رِجْسًاگندگی
- اِلٰىطرف (پر)
- رِجْسِهِمْان کی گندگی
- وَمَاتُوْااور وہ مرے
- وَھُمْاور وہ
- كٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
البتہ جن لوگوں کے دلوں کو (نفاق کا) روگ لگا ہوا تھا اُں کی سابق نجاست پر (ہر نئی سُورت نے ) ایک اور نجاست کا اضافہ کر دیا 124ہے اور وہ مرتے دم تک کُفر ہی میں مُبتلا رہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة التَّوْبَة 124
ایمان اور کفر اور نفاق میں کمی بیشی کا کیا مفہوم ہے، اس کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورة انفال، 2۔