Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 23

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْۤا اٰبَآءَكُمْ وَ اِخْوَانَكُمْ اَوْلِیَآءَ اِنِ اسْتَحَبُّوا الْكُفْرَ عَلَى الْاِیْمَانِ١ؕ وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ﴿23﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوہ لوگ جو ایمان لائے (ایمان والے)
    3. لَا تَتَّخِذُوْٓاتم نہ بناؤ
    4. اٰبَآءَكُمْاپنے باپ دادا
    5. وَاِخْوَانَكُمْاور اپنے بھائی
    6. اَوْلِيَآءَرفیق
    7. اِنِاگر
    8. اسْتَحَبُّواوہ پسند کریں
    9. الْكُفْرَکفر
    10. عَلَي الْاِيْمَانِایمان پر (ایمان کے خلاف)
    11. وَاور
    12. مَنْجو
    13. يَّتَوَلَّهُمْدوستی کریگا ان سے
    14. مِّنْكُمْتم میں سے
    15. فَاُولٰٓئِكَتو وہی لوگ
    16. هُمُوہ
    17. الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اپنے باپوں اور بھائیوں کو بھی اپنا رفیق نہ بناؤ اگر وہ ایمان پر کفر کو ترجیح دیں تم میں سے جو ان کو رفیق بنائیں گے وہی ظالم ہوں گے