تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 48
لَقَدِ ابْتَغَوُا الْفِتْنَةَ مِنْ قَبْلُ وَ قَلَّبُوْا لَكَ الْاُمُوْرَ حَتّٰى جَآءَ الْحَقُّ وَ ظَهَرَ اَمْرُ اللّٰهِ وَ هُمْ كٰرِهُوْنَ﴿48﴾
- لَقَدِ ابْتَغَوُاالبتہ چاہا تھا انہوں نے
- الْفِتْنَةَبگاڑ
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَقَلَّبُوْاانہوں نے الٹ پلٹ کیں
- لَكَتمہارے لیے
- الْاُمُوْرَتدبیریں
- حَتّٰيیہانتک کہ
- جَآءَآگیا
- الْحَقُّحق
- وَظَهَرَاور غالب آگیا
- اَمْرُ اللّٰهِامر الہی
- وَهُمْاور وہ
- كٰرِهُوْنَپسند نہ کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس سے پہلے بھی اِن لوگوں نے فتنہ انگیزی کی کوششیں کی ہیں اور تمہیں ناکام کرنے کے لیے یہ ہر طرح کی تدبیروں کا الٹ پھیر کر چکے ہیں یہاں تک کہ ان کی مرضی کے خلاف حق آ گیا اور اللہ کا کام ہو کر رہا