Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 47

  1. لَوْ خَرَجُوْا فِیْكُمْ مَّا زَادُوْكُمْ اِلَّا خَبَالًا وَّ لَاۡاَوْضَعُوْا خِلٰلَكُمْ یَبْغُوْنَكُمُ الْفِتْنَةَ١ۚ وَ فِیْكُمْ سَمّٰعُوْنَ لَهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ﴿47﴾

    1. لَوْاگر
    2. خَرَجُوْاوہ نکلتے
    3. فِيْكُمْتم میں
    4. مَّانہ
    5. زَادُوْكُمْتمہیں بڑھاتے
    6. اِلَّامگر (سوائے)
    7. خَبَالًاخرابی
    8. وَّاور
    9. لَا۟اَوْضَعُوْادوڑے پھرتے
    10. خِلٰلَكُمْتمہارے درمیان
    11. يَبْغُوْنَكُمُتمہارے لیے چاہتے ہیں
    12. الْفِتْنَةَبگاڑ
    13. وَفِيْكُمْاور تم میں
    14. سَمّٰعُوْنَسننے والے (جاسوس)
    15. لَهُمْان کے
    16. وَاللّٰهُاور اللہ
    17. عَلِيْمٌخوب جانتا ہے
    18. بِالظّٰلِمِيْنَظالموں کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر وہ تمہارے ساتھ نکلتے تو تمہارے اندر خرابی کے سوا کسی چیز کا اضافہ نہ کرتے وہ تمہارے درمیان فتنہ پردازی کے لیے دوڑ دھوپ کرتے، اور تمہارے گروہ کا حال یہ ہے کہ ابھی اُس میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو اُن کی باتیں کان لگا کر سنتے ہیں، اللہ اِن ظالموں کو خوب جانتا ہے