Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 56

  1. وَ یَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ اِنَّهُمْ لَمِنْكُمْ١ؕ وَ مَا هُمْ مِّنْكُمْ وَ لٰكِنَّهُمْ قَوْمٌ یَّفْرَقُوْنَ﴿56﴾

    1. وَيَحْلِفُوْنَاور قسمیں کھاتے ہیں
    2. بِاللّٰهِاللہ کی
    3. اِنَّهُمْبیشک وہ
    4. لَمِنْكُمْالبتہ تم میں سے
    5. وَمَاحالانکہ نہیں
    6. هُمْوہ
    7. مِّنْكُمْتم میں سے
    8. وَلٰكِنَّهُمْاور لیکن وہ
    9. قَوْمٌلوگ
    10. يَّفْرَقُوْنَڈرتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ خدا کی قسم کھا کھا کر کہتے ہیں کہ ہم تمہی میں سے ہیں، حالانکہ وہ ہرگز تم میں سے نہیں ہیں اصل میں تو وہ ایسے لوگ ہیں جو تم سے خوف زدہ ہیں