تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 56
وَ یَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ اِنَّهُمْ لَمِنْكُمْ١ؕ وَ مَا هُمْ مِّنْكُمْ وَ لٰكِنَّهُمْ قَوْمٌ یَّفْرَقُوْنَ﴿56﴾
- وَيَحْلِفُوْنَاور قسمیں کھاتے ہیں
- بِاللّٰهِاللہ کی
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- لَمِنْكُمْالبتہ تم میں سے
- وَمَاحالانکہ نہیں
- هُمْوہ
- مِّنْكُمْتم میں سے
- وَلٰكِنَّهُمْاور لیکن وہ
- قَوْمٌلوگ
- يَّفْرَقُوْنَڈرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا کی قسمیں کھاتے ہیں کہ وہ تم ہی میں سے ہیں حالانکہ ہو تم میں سے نہیں ہیں۔ اصل یہ ہے کہ یہ ڈرپوک لوگ ہیں