Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 7

  1. كَیْفَ یَكُوْنُ لِلْمُشْرِكِیْنَ عَهْدٌ عِنْدَ اللّٰهِ وَ عِنْدَ رَسُوْلِهٖۤ اِلَّا الَّذِیْنَ عٰهَدْتُّمْ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ۚ فَمَا اسْتَقَامُوْا لَكُمْ فَاسْتَقِیْمُوْا لَهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ﴿7﴾

    1. كَيْفَکیونکر
    2. يَكُوْنُہو
    3. لِلْمُشْرِكِيْنَمشرکوں کے لیے
    4. عَهْدٌعہد
    5. عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے پاس
    6. وَعِنْدَ رَسُوْلِهٖٓاس کے رسول کے پاس
    7. اِلَّاسوائے
    8. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    9. عٰهَدْتُّمْتم نے عہد کیا
    10. عِنْدَپاس
    11. الْمَسْجِدِ الْحَرَامِمسجد حرام
    12. فَمَاسو جب تک
    13. اسْتَقَامُوْاوہ قائم رہیں
    14. لَكُمْتمہارے لیے
    15. فَاسْتَقِيْمُوْاتو تم قائم رہو
    16. لَهُمْان کے لیے
    17. اِنَّبیشک
    18. اللّٰهَاللہ
    19. يُحِبُّدوست رکھتا ہے
    20. الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن مشرکین کے لیے اللہ اور اس کے رسول کے نزدیک کوئی عہد آخر کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔۔بجز اُن لوگوں کے جن سے تم نے مسجدِ حرام کے پاس معاہدہ کیا تھا، 9 تو جب تک وہ تمہارے ساتھ سیدھے رہیں تم بھی ان کے ساتھ سیدھے رہو کیونکہ اللہ متقیوںکو پسند کرتا ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة التَّوْبَة 9 یعنی بنی کنانہ اور بنی خزاعہ اور بنی ضمرہ