تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 85
وَ لَا تُعْجِبْكَ اَمْوَالُهُمْ وَ اَوْلَادُهُمْ١ؕ اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ اَنْ یُّعَذِّبَهُمْ بِهَا فِی الدُّنْیَا وَ تَزْهَقَ اَنْفُسُهُمْ وَ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿85﴾
- وَلَا تُعْجِبْكَاور آپ کو تعجب میں نہ ڈالیں
- اَمْوَالُهُمْان کے مال
- وَاَوْلَادُهُمْاور ان کی اولاد
- اِنَّمَاصرف
- يُرِيْدُچاہتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- اَنْکہ
- يُّعَذِّبَهُمْانہیں عذاب دے
- بِهَااس سے
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- وَتَزْهَقَاور نکلیں
- اَنْفُسُهُمْان کی جانیں
- وَهُمْجبکہ وہ
- كٰفِرُوْنَکافر ہوں
Translation · Tafheem-ul-Quran
ان کی مالداری اور ان کی کثرت اولاد تم کو دھوکے میں نہ ڈالے اللہ نے تو ارادہ کر لیا ہے کہ اِس مال و اولاد کے ذریعہ سے ان کو اسی دنیا میں سزا دے اور ان کی جانیں اس حال میں نکلیں کہ وہ کافر ہوں