تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 96
یَحْلِفُوْنَ لَكُمْ لِتَرْضَوْا عَنْهُمْ١ۚ فَاِنْ تَرْضَوْا عَنْهُمْ فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یَرْضٰى عَنِ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ﴿96﴾
- يَحْلِفُوْنَوہ قسمیں کھاتے ہیں
- لَكُمْتمہارے آگے
- لِتَرْضَوْاتاکہ تم راضی ہوجاؤ
- عَنْھُمْان سے
- فَاِنْسو اگر
- تَرْضَوْاتم راضی ہوجاؤ
- عَنْھُمْان سے
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يَرْضٰىراضی نہیں ہوتا
- عَنِسے
- الْقَوْمِلوگ
- الْفٰسِقِيْنَنافرمان
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ تمہارے سامنے قسمیں کھائیں گے کہ تاکہ تم ان سے راضی ہو جاؤ حالانکہ اگر تم ان سے راضی ہو بھی گئے تو اللہ ہرگز ایسے فاسق لوگوں سے راضی نہ ہوگا