Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 92. Al-Lail · Ayah 14

  1. فَاَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظّٰىۚ﴿14﴾

    1. فَاَنْذَرْتُكُمْپس میں تمہیں ڈراتا ہوں
    2. نَارًا تَلَظّٰىآگ۔ بھڑکتی ہوئی
Translation · Tafheem-ul-Quran
پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے