تفسیر الکتاب
Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 135
وَ قَالُوْا كُوْنُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى تَهْتَدُوْا١ؕ قُلْ بَلْ مِلَّةَ اِبْرٰهٖمَ حَنِیْفًا١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ﴿135﴾
- وَاور
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- كُوْنُوْاتم ہوجاؤ
- هُوْدًا۔ اَوْیہودی۔ یا
- نَصَارٰینصرانی
- تَهْتَدُوْاہدایت پالوگے
- قُلْکہہ دو
- بَلْبلکہ
- مِلَّةَدین
- اِبْرَاهِيْمَابراہیم
- حَنِيْفًاایک
- وَمَااور نہیں
- کَانَتھے
- مِنَسے
- الْمُشْرِكِيْنَمشرکین
Translation · Tafseer-al-Kitaab
اور (یہودی و نصرانی مسلمانوں سے) کہتے ہیں کہ یہودی یا عیسائی بن جاؤ تو ہدایت پاؤ گے (اے پیغمبر، ان لوگوں سے) کہو (نہیں) بلکہ ابراہیم یکسو کا طریقہ اور ابراہیم مشرکوں میں سے نہ تھا۔