تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 137

  1. فَاِنْ اٰمَنُوْا بِمِثْلِ مَاۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ فَقَدِ اهْتَدَوْا١ۚ وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا هُمْ فِیْ شِقَاقٍ١ۚ فَسَیَكْفِیْكَهُمُ اللّٰهُ١ۚ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُؕ﴿137﴾

    1. فَاِنْپس اگر
    2. اٰمَنُوْاوہ ایمان لائیں
    3. بِمِثْلِجیسے
    4. مَا آمَنْتُمْتم ایمان لائے
    5. بِهٖاس پر
    6. فَقَدِ اهْتَدَوْاتو وہ ہدایت پاگئے
    7. وَاِنْاور اگر
    8. تَوَلَّوْاانہوں نے منہ پھیرا
    9. فَاِنَّمَا هُمْتو بیشک وہی
    10. فِي شِقَاقٍضد میں
    11. فَسَيَكْفِيکَهُمُپس عنقریب آپ کیلئے ان کے مقابلے میں کافی ہوگا
    12. اللّٰہُاللہ
    13. وَاور
    14. هُوْوہ
    15. السَّمِيعُسننے والا
    16. الْعَلِيمُجاننے والا
Translation · Tafseer-al-Kitaab
پھر اگر وہ بھی اسی طرح ایمان لے آئیں جس طرح تم ایمان لائے ہو تو انہوں نے ہدایت پا لی۔ اور اگر انحراف کریں تو (سمجھ لو کہ) وہ ہٹ دھرمی میں پڑگئے ہیں۔ تو (اے پیغمبر) تمہاری طرف سے عنقریب اللہ ان سے نبٹ لے گا اور وہ (سب کچھ) سننے والا (اور) جاننے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:125.Read it