تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 172

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ﴿172﴾

    1. يٰٓاَيُّهَااے
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. اٰمَنُوْاایمان لائے
    4. كُلُوْاتم کھاؤ
    5. مِنْسے
    6. طَيِّبٰتِپاک
    7. مَا رَزَقْنٰكُمْجو ہم نے تم کو دیا
    8. وَاشْكُرُوْااور شکر کرو
    9. لِلّٰهِاللہ کا
    10. اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
    11. اِيَّاهُصرف اسکی
    12. تَعْبُدُوْنَبندگی کرتے ہو
Translation · Tafseer-al-Kitaab
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، کھاؤ پاک چیزیں جو ہم نے تمہیں دے رکھی ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے رہو اگر تم اللہ ہی کی بندگی کا دم بھرتے ہو۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:163.Read it