تفسیر الکتاب
Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 18
صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَۙ﴿18﴾
- صُمٌّبہرے
- بُكْمٌگونگے
- عُمْيٌاندھے
- فَهُمْسو وہ
- لَانہیں
- يَرْجِعُونَلوٹیں گے
Translation · Tafseer-al-Kitaab
(یہ) بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں، اب یہ لوٹنے والے نہیں ہیں۔
Tafseer-al-Kitaab
[13] حق بات سننے کے لئے بہرے، حق گوئی کے لئے گونگے، حق بینی کے لئے اندھے۔
[14] یعنی باطل سے حق کی طرف اور کفر سے ایمان کی طرف نہ پلٹیں گے۔