تفسیر الکتاب
Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 192
فَاِنِ انْتَهَوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿192﴾
- فَاِنِپھر اگر
- انْتَهَوْاوہ باز آجائیں
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Tafseer-al-Kitaab
پھر اگر وہ باز آجائیں تو بلاشبہ اللہ بخشنے والا رحم کرنے والا ہے۔