تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 262

  1. اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ثُمَّ لَا یُتْبِعُوْنَ مَاۤ اَنْفَقُوْا مَنًّا وَّ لَاۤ اَذًى١ۙ لَّهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ﴿262﴾

    1. اَلَّذِيْنَجو لوگ
    2. يُنْفِقُوْنَخرچ کرتے ہیں
    3. اَمْوَالَھُمْاپنے مال
    4. فِيْمیں
    5. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    6. ثُمَّپھر
    7. لَا يُتْبِعُوْنَبعد میں نہیں رکھتے
    8. مَآ اَنْفَقُوْاجو انہوں نے خرچ کیا
    9. مَنًّاکوئی احسان
    10. وَّلَآاور نہ
    11. اَذًىکوئی تکلیف
    12. لَّھُمْان کے لیے
    13. اَجْرُھُمْان کا اجر
    14. عِنْدَپاس
    15. رَبِّهِمْان کا رب
    16. وَلَااور نہ
    17. خَوْفٌکوئی خوف
    18. عَلَيْهِمْان پر
    19. وَلَااور نہ
    20. ھُمْوہ
    21. يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tafseer-al-Kitaab
جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، پھر خرچ کرنے کے بعد احسان نہیں جتاتے اور نہ (لینے والوں کو) دکھ دیتے ہیں۔ ان (کے عمل) کا اجر ان کے رب کے پاس ہے اور (آخرت میں) نہ تو ان پر (کسی قسم کا) خوف (طاری) ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:260.Read it