تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 277

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ لَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ﴿277﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
    4. الصّٰلِحٰتِنیک
    5. وَاَقَامُوااور انہوں نے قائم کی
    6. الصَّلٰوةَنماز
    7. وَاٰتَوُااور ادا کی
    8. الزَّكٰوةَزکوۃ
    9. لَھُمْان کے لیے
    10. اَجْرُھُمْان کا اجر
    11. عِنْدَپاس
    12. رَبِّهِمْان کا رب
    13. وَلَااور نہ
    14. خَوْفٌکوئی خوف
    15. عَلَيْهِمْان پر
    16. وَلَااور نہ
    17. ھُمْوہ
    18. يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tafseer-al-Kitaab
(ہاں مگر) جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل (بھی) کئے اور جو نماز قائم کرتے اور زکوٰۃ ادا کرتے رہے تو ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے اور ان پر (آخرت میں) نہ تو کسی قسم کا خوف (طاری) ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:276.Read it