تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 278

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿278﴾

    1. يٰٓاَيُّهَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُواجو ایمان لائے (ایمان والے)
    3. اتَّقُواتم ڈرو
    4. اللّٰهَاللہ
    5. وَذَرُوْااور چھوڑ دو
    6. مَاجو
    7. بَقِيَجو باقی رہ گیا ہے
    8. مِنَسے
    9. الرِّبٰٓواسود
    10. اِنْاگر
    11. كُنْتُمْتم ہو
    12. مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Tafseer-al-Kitaab
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور جو سود (لوگوں کے ذمے) باقی رہ گیا ہے اسے چھوڑ دو اگر تم (واقعی) ایمان والے ہو۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:276.Read it