تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 46

  1. الَّذِیْنَ یَظُنُّوْنَ اَنَّهُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ وَ اَنَّهُمْ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ۠ع﴿46﴾

    1. الَّذِیْنَوہ جو
    2. يَظُنُّوْنَیقین رکھتے ہیں
    3. اَنَّهُمْکہ وہ
    4. مُلَاقُوْرو برو ہونے والے
    5. رَبِّهِمْاپنے رب کے
    6. وَاَنَّهُمْاور یہ کہ وہ
    7. اِلَيْهِاس کی طرف
    8. رَاجِعُوْنَلوٹنے والے
Translation · Tafseer-al-Kitaab
(اور) جو سمجھتے ہیں کہ (آخرکار) وہ اپنے رب سے ملنے والے اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:45.Read it