تفسیر الکتاب
Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 55
وَ اِذْ قُلْتُمْ یٰمُوْسٰى لَنْ نُّؤْمِنَ لَكَ حَتّٰى نَرَى اللّٰهَ جَهْرَةً فَاَخَذَتْكُمُ الصّٰعِقَةُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ﴿55﴾
- وَاِذْ قُلْتُمْاور جب تم نے کہا
- يَا مُوْسَىٰاے موسٰی
- لَنْہرگز
- نُؤْمِنَہم نہ مانیں گے
- لَکَتجھے
- حَتَّىٰجب تک
- نَرَى اللہاللہ کو ہم دیکھ لیں
- جَهْرَةًکھلم کھلا
- فَاَخَذَتْكُمُپھر تمہیں آلیا
- الصَّاعِقَةُبجلی کی کڑک
- وَاَنْتُمْاور تم
- تَنْظُرُوْنَدیکھ رہے تھے
Translation · Tafseer-al-Kitaab
اور (وہ وقت بھی یاد کرو) جب تم نے موسیٰ سے کہا تھا کہ ہم تمہارے کہنے کا ہرگز یقین نہ کریں گے جب تک کہ ہم کھلم کھلا اللہ کو (تم سے کلام کرتا ہوا) نہ دیکھ لیں، اس پر تم کو بجلی نے آدبوچا اور تم دیکھتے (کے دیکھتے) رہ گئے۔