تفسیر الکتاب
Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 56
ثُمَّ بَعَثْنٰكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ﴿56﴾
- ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْپھر ہم نے تمہیں زندہ کیا
- مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْتمہاری موت کے بعد
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَشْكُرُوْنَاحسان مانو
Translation · Tafseer-al-Kitaab
پھر تمہارے مرجانے کے بعد ہم نے تم کو زندہ کیا تاکہ تم شکرگزار بنو۔