تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 63

  1. وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَكُمْ وَ رَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّوْرَ١ؕ خُذُوْا مَاۤ اٰتَیْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّ اذْكُرُوْا مَا فِیْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ﴿63﴾

    1. وَاِذْ اَخَذْنَااور جب ہم نے لیا
    2. مِیْثَاقَكُمْتم سے اقرار
    3. وَرَفَعْنَااور ہم نے اٹھایا
    4. فَوْقَكُمُتمہارے اوپر
    5. الطُّوْرَکوہ طور
    6. خُذُوْاپکڑو
    7. مَا آتَيْنَاكُمْجو ہم نے تمہیں دیا ہے
    8. بِقُوْةٍمضبوطی سے
    9. وَاذْكُرُوْااور یا درکھو
    10. مَا فِیْهِجو اس میں
    11. لَعَلَّكُمْتاکہ تم
    12. تَتَّقُوْنَپرہیزگار ہوجاؤ
Translation · Tafseer-al-Kitaab
اور (وہ وقت بھی یاد کرو) جب ہم نے تم سے (تورات کی تعمیل کا) اقرار لیا اور طور (پہاڑ) کو تمہارے اوپر بلند کیا (اور کہا کہ کتاب تورات) جو ہم نے تم کو دی ہے اس کو مضبوطی کے ساتھ تھامنا اور جو اس میں (لکھا) ہے اسے یاد رکھنا تاکہ تم متقی بن جاؤ۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:62.Read it