102. At-Takaathurالتكاثر
Competition · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد السلام بھٹوی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ﴿1﴾
تمہیں ایک دوسرے سے زیادہ حاصل کرنے کی حرص نے غافل کردیا۔حَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ﴿2﴾
یہاں تک کہ تم نے قبرستان جا دیکھے۔كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ﴿3﴾
ہرگز نہیں، تم جلدی جان لوگے۔ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَؕ﴿4﴾
پھر ہرگز نہیں، تم جلدی جان لوگے۔كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِؕ﴿5﴾
ہرگز نہیں، کاش ! تم جان لیتے، یقین کا جاننا۔لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ﴿6﴾
کہ یقینا تم ضرور جہنم کو دیکھو گے۔ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ﴿7﴾
پھر یقینا تم ضرور اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لوگے۔ثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠ع﴿8﴾
پھر یقینا تم اس دن نعمتوں کے بارے میں ضرور پوچھے جاؤ گے۔