113. Al-Falaqالفلق
The Dawn · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد السلام بھٹوی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ﴿1﴾
تو کہہ میں مخلوق کے رب کی پناہ پکڑتا ہوں۔مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ﴿2﴾
اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ﴿3﴾
اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے۔وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ﴿4﴾
اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے۔وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠ع﴿5﴾
اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔