114. An-Naasالناس
Mankind · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد السلام بھٹوی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ﴿1﴾
تو کہہ میں پناہ پکڑتا ہوں لوگوں کے رب کی۔مَلِكِ النَّاسِۙ﴿2﴾
لوگوں کے بادشاہ کی۔اِلٰهِ النَّاسِۙ﴿3﴾
لوگوں کے معبود کی۔مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ﴿4﴾
وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے، جو ہٹ ہٹ کر آنے والا ہے۔الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ﴿5﴾
وہ جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠ع﴿6﴾
جنوں اور انسانوں میں سے۔