92. Al-Lailالليل
The Night · Meccan · 21 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد السلام بھٹوی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىۙ﴿1﴾
قسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے !وَ النَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ﴿2﴾
اور دن کی جب وہ روشن ہو !وَ مَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤىۙ﴿3﴾
اور اس کی جو اس نے پیدا کیا نر اور مادہ !اِنَّ سَعْیَكُمْ لَشَتّٰىؕ﴿4﴾
بیشک تمہاری کوشش یقینا مختلف ہے۔فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَ اتَّقٰىۙ﴿5﴾
پس لیکن وہ جس نے دیا اور (نافرمانی سے) بچا۔وَ صَدَّقَ بِالْحُسْنٰىۙ﴿6﴾
اور اس نے سب سے اچھی بات کو سچ مانا۔فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْیُسْرٰىؕ﴿7﴾
تو یقینا ہم اسے آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے۔وَ اَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَ اسْتَغْنٰىۙ﴿8﴾
اور لیکن وہ جس نے بخل کیا اور بےپروا ہوا۔وَ كَذَّبَ بِالْحُسْنٰىۙ﴿9﴾
اور اس نے سب سے اچھی بات کو جھٹلا دیا۔فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْعُسْرٰىؕ﴿10﴾
تو یقینا ہم اسے مشکل راستے کے لیے سہولت دیں گے۔وَ مَا یُغْنِیْ عَنْهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ﴿11﴾
اور اس کا مال اس کے کسی کام نہ آئے گا جب وہ (گڑھے میں) گرے گا۔اِنَّ عَلَیْنَا لَلْهُدٰى٘ۖ﴿12﴾
بلاشبہ ہمارے ہی ذمے یقینا راستہ بتانا ہے۔وَ اِنَّ لَنَا لَلْاٰخِرَةَ وَ الْاُوْلٰى﴿13﴾
اور بلاشبہ ہمارے ہی اختیار میں یقینا آخرت اور دنیا ہے۔فَاَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظّٰىۚ﴿14﴾
پس میں نے تمہیں ایک ایسی آگ سے ڈرا دیا ہے جو شعلے مارتی ہے۔لَا یَصْلٰىهَاۤ اِلَّا الْاَشْقَىۙ﴿15﴾
جس میں اس بڑے بدبخت کے سوا کوئی داخل نہیں ہوگا۔الَّذِیْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ﴿16﴾
جس نے جھٹلایا اور منہ موڑا۔وَ سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ﴿17﴾
اور عنقریب اس سے وہ بڑا پرہیزگار دور رکھا جائے گا۔الَّذِیْ یُؤْتِیْ مَالَهٗ یَتَزَكّٰىۚ﴿18﴾
جو اپنا مال (اس لیے) دیتا ہے کہ پاک ہوجائے۔وَ مَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰۤىۙ﴿19﴾
حالانکہ اس کے ہاں کسی کا کوئی احسان نہیں ہے کہ اس کا بدلہ دیا جائے۔اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰىۚ﴿20﴾
مگر (وہ تو صرف) اپنے اس رب کا چہرہ طلب کرنے کے لیے (د یتا ہے) جو سب سے بلند ہے۔وَ لَسَوْفَ یَرْضٰى۠ع﴿21﴾
اور یقینا عنقریب وہ راضی ہوجائے گا۔