93. Ad-Dhuhaaالضحى
The Morning Hours · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد السلام بھٹوی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الضُّحٰىۙ﴿1﴾
قسم ہے دھوپ چڑھنے کے وقت کی !وَ الَّیْلِ اِذَا سَجٰىۙ﴿2﴾
اور رات کی جب وہ چھا جائے !مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَ مَا قَلٰىؕ﴿3﴾
نہ تیرے رب نے تجھے چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا۔وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىؕ﴿4﴾
اور یقینا پیچھے آنے والی حالت تیرے لیے پہلی سے بہتر ہے۔وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰىؕ﴿5﴾
اور یقینا عنقریب تیرا رب تجھے عطا کرے گا، پس تو راضی ہوجائے گا۔اَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰى۪﴿6﴾
کیا اس نے تجھے یتیم نہیں پایا، پس جگہ دی۔وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى۪﴿7﴾
اور اس نے تجھے راستے سے ناواقف پایا تو راستہ دکھا دیا۔وَ وَجَدَكَ عَآئِلًا فَاَغْنٰىؕ﴿8﴾
` اور اس نے تجھے تنگدست پایا تو غنی کردیا۔فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْهَرْؕ﴿9﴾
پس لیکن یتیم، پس (اس پر) سختی نہ کر۔وَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْؕ﴿10﴾
اور لیکن سائل، پس (اسے) مت جھڑک۔وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠ع﴿11﴾
اور لیکن اپنے رب کی نعمت، پس (اسے) بیان کر۔