100. Al-Aadiyaatالعاديات
The Chargers · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْعٰدِیٰتِ ضَبْحًاۙ﴿1﴾
قسم ان کی جو دوڑتے ہیں سینے سے آواز نکلتی ہوئیفَالْمُوْرِیٰتِ قَدْحًاۙ﴿2﴾
پھر پتھروں سے آگ نکالتے ہیں سم مارکرفَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًاۙ﴿3﴾
پھر صبح ہوتے تاراج کرتے ہیںفَاَثَرْنَ بِهٖ نَقْعًاۙ﴿4﴾
پھر اس وقت غبار اڑاتے ہیں،فَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًاۙ﴿5﴾
پھر دشمن کے بیچ لشکر میں جاتے ہیں،اِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌۚ﴿6﴾
بیشک آدمی اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہےوَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ﴿7﴾
اور بیشک وہ اس پر خود گواہ ہے،وَ اِنَّهٗ لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌؕ﴿8﴾
اور بیشک وہ مال کی چاہت میں ضرور کرّا (تیز) ہےاَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِۙ﴿9﴾
تو کیا نہیں جانتا جب اٹھائے جائیں گے جو قبروں میں ہیں،وَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوْرِۙ﴿10﴾
اور کھول دی جائے گی جو سینوں میں ہے،اِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّخَبِیْرٌ۠ع﴿11﴾
بیشک ان کے رب کو اس دن ان کی سب خبر ہے