99. Az-Zalzalaالزلزلة
The Earthquake · Medinan · 8 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ﴿1﴾
جب زمین تھرتھرا دی جائے جیسا اس کا تھرتھرانا ٹھہرا ہےوَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَاۙ﴿2﴾
اور زمین اپنے بوجھ باہر پھینک دےوَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَاۚ﴿3﴾
اور آدمی کہے اسے کیا ہوایَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَاۙ﴿4﴾
اس دن وہ اپنی خبریں بتائے گیبِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَاؕ﴿5﴾
اس لیے کہ تمہارے رب نے اسے حکم بھیجایَوْمَئِذٍ یَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا١ۙ۬ لِّیُرَوْا اَعْمَالَهُمْؕ﴿6﴾
اس دن لوگ اپنے رب کی طرف پھریں گے کئی راہ ہوکر تاکہ اپنا کیا دکھائیں جائیں تو،فَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ﴿7﴾
جو ایک ذرہ بھر بھلائی کرے اسے دیکھے گا،وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ۠ع﴿8﴾
اور جو ایک ذرہ بھر برائی کرے اسے دیکھے گا