112. Al-Ikhlaasالإخلاص
Sincerity · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ﴿1﴾
تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ ایک ہےاَللّٰهُ الصَّمَدُۚ﴿2﴾
اللہ بے نیاز ہےلَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ﴿3﴾
نہ اس کی کوئی اولاد اور نہ وہ کسی سے پیدا ہواوَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ع﴿4﴾
اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی