113. Al-Falaqالفلق
The Dawn · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ﴿1﴾
تم فرماؤ میں اس کی پناہ لیتا ہوں جو صبح کا پیدا کرنے والا ہےمِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ﴿2﴾
اس کی سب مخلوق کی شر سےوَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ﴿3﴾
اور اندھیری ڈالنے والے کے شر سے جب وہ ڈوبےوَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ﴿4﴾
اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیںوَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠ع﴿5﴾
اور حسد والے کے شر سے جب وہ مجھ سے جلے