90. Al-Baladالبلد
The City · Meccan · 20 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لَاۤ اُقْسِمُ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ﴿1﴾
مجھے اس شہر کی قسموَ اَنْتَ حِلٌّۢ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ﴿2﴾
کہ اے محبوب! تم اس شہر میں تشریف فرما ہووَ وَالِدٍ وَّ مَا وَلَدَۙ﴿3﴾
اور تمہارے باپ ابراہیم کی قسم اور اس کی اولاد کی کہ تم ہولَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْ كَبَدٍؕ﴿4﴾
بیشک ہم نے آدمی کو مشقت میں رہتا پیدا کیااَیَحْسَبُ اَنْ لَّنْ یَّقْدِرَ عَلَیْهِ اَحَدٌۘ﴿5﴾
کیا آدمی یہ سمجھتا ہے کہ ہرگز اس پر کوئی قدرت نہیں پائے گایَقُوْلُ اَهْلَكْتُ مَالًا لُّبَدًاؕ﴿6﴾
کہتا ہے میں نے ڈھیروں مال فنا کردیااَیَحْسَبُ اَنْ لَّمْ یَرَهٗۤ اَحَدٌؕ﴿7﴾
کیا آدمی یہ سمجھتا ہے کہ اسے کسی نے نہ دیکھااَلَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ عَیْنَیْنِۙ﴿8﴾
کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہ بنائیںوَ لِسَانًا وَّ شَفَتَیْنِۙ﴿9﴾
اور زبان اور دو ہونٹوَ هَدَیْنٰهُ النَّجْدَیْنِۚ﴿10﴾
اور اسے دو ابھری چیزوں کی راہ بتائیفَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ٘ۖ﴿11﴾
پھر بے تامل گھاٹی میں نہ کوداوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْعَقَبَةُؕ﴿12﴾
اور تو نے کیا جانا وہ گھاٹی کیا ہےفَكُّ رَقَبَةٍۙ﴿13﴾
کسی بندے کی گردن چھڑانااَوْ اِطْعٰمٌ فِیْ یَوْمٍ ذِیْ مَسْغَبَةٍۙ﴿14﴾
یا بھوک کے دن کھانا دینایَّتِیْمًا ذَا مَقْرَبَةٍۙ﴿15﴾
رشتہ دار یتیم کو،اَوْ مِسْكِیْنًا ذَا مَتْرَبَةٍؕ﴿16﴾
یا خاک نشین مسکین کوثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَ تَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِؕ﴿17﴾
پھر ہو ان سے جو ایمان لائے اور انہوں نے آپس میں صبر کی وصیتیں کیں اور آپس میں مہربانی کی وصیتیں کیںاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِؕ﴿18﴾
یہ دہنی طرف والے ہیںوَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا هُمْ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ﴿19﴾
اور جنہوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا وہ بائیں طرف والےعَلَیْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌ۠ع﴿20﴾
ان پر آگ ہے کہ اس میں ڈال کر اوپر سے بند کردی گئی