91. Ash-Shamsالشمس
The Sun · Meccan · 15 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىهَا۪ۙ﴿1﴾
سورج اور اس کی روشنی کی قسم،وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىهَا۪ۙ﴿2﴾
اور چاند کی جب اس کے پیچھے آئےوَ النَّهَارِ اِذَا جَلّٰىهَا۪ۙ﴿3﴾
اور دن کی جب اسے چمکائےوَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىهَا۪ۙ﴿4﴾
اور رات کی جب اسے چھپائےوَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىهَا۪ۙ﴿5﴾
اور آسمان اور اس کے بنانے والے کی قسم،وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىهَا۪ۙ﴿6﴾
اور زمین اور اس کے پھیلانے والے کی قسم،وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىهَا۪ۙ﴿7﴾
اور جان کی اور اس کی جس نے اسے ٹھیک بنایافَاَلْهَمَهَا فُجُوْرَهَا وَ تَقْوٰىهَا۪ۙ﴿8﴾
پھر اس کی بدکاری اور اس کی پرہیزگاری دل میں ڈالیقَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰىهَا۪ۙ﴿9﴾
بیشک مراد کو پہنچایا جس نے اسے ستھرا کیاوَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَاؕ﴿10﴾
اور نامراد ہوا جس نے اسے معصیت میں چھپایا،كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰىهَا۪ۤۙ﴿11﴾
ثمود نے اپنی سرکشی سے جھٹلایااِذِ انْۢبَعَثَ اَشْقٰىهَا۪ۙ﴿12﴾
جبکہ اس کا سب سے بدبخت اٹھ کھڑا ہوا،فَقَالَ لَهُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَ سُقْیٰهَاؕ﴿13﴾
تو ان سے اللہ کے رسول نے فرمایا اللہ کے ناقہ اور اس کی پینے کی باری سے بچوفَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَا١۪ۙ۬ فَدَمْدَمَ عَلَیْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰىهَا۪ۙ﴿14﴾
تو انہوں نے اسے جھٹلایا پھر ناقہ کی کوچیں کاٹ دیں تو ان پر ان کے رب نے ان کے گناہ کے سبب تباہی ڈال کر وہ بستی برابر کردیوَ لَا یَخَافُ عُقْبٰهَا۠ع﴿15﴾
اور اس کے پیچھا کرنے والے کا اسے خوف نہیں