94. Ash-Sharhالشرح
The Consolation · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ﴿1﴾
کیا ہم نے تمہارا سینہ کشادہ نہ کیاوَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ﴿2﴾
اور تم پر سے تمہارا بوجھ اتار لیا،الَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ﴿3﴾
جس نے تمہاری پیٹھ توڑی تھیوَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ﴿4﴾
اور ہم نے تمہارے لیے تمہارا ذکر بلند کردیافَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ﴿5﴾
تو بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے،اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ﴿6﴾
بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہےفَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ﴿7﴾
تو جب تم نماز سے فارغ ہو تو دعا میں محنت کرووَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠ع﴿8﴾
اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کرو