95. At-Tinالتين
The Fig · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِۙ﴿1﴾
انجیر کی قسم اور زیتونوَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ﴿2﴾
اور طور سیناوَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِۙ﴿3﴾
اور اس امان والے شہر کیلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘﴿4﴾
بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا،ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ﴿5﴾
پھر اسے ہر نیچی سے نیچی حالت کی طرف پھیردیااِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴿6﴾
مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے کہ انہیں بے حد ثواب ہےفَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ﴿7﴾
تو اب کیا چیز تجھے انصاف کے جھٹلانے پر باعث ہےاَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِیْنَ۠ع﴿8﴾
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حاکم نہیں،