97. Al-Qadrالقدر
The Power, Fate · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِۚۖ﴿1﴾
بیشک ہم نے اسے شبِ قدر میں اتاراوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِؕ﴿2﴾
اور تم نے کیا جانا کیا شبِ قدر،لَیْلَةُ الْقَدْرِ١ۙ۬ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍؕؔ﴿3﴾
شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہترتَنَزَّلُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ١ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍۙۛ﴿4﴾
اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیےسَلٰمٌ١ۛ۫ هِیَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ۠ع﴿5﴾
وہ سلامتی ہے، صبح چمکتے تک