96. Al-Alaqالعلق
The Clot · Meccan · 19 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَۚ﴿1﴾
پڑھو اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیاخَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍۚ﴿2﴾
آدمی کو خون کی پھٹک سے بنایا، پڑھواِقْرَاْ وَ رَبُّكَ الْاَكْرَمُۙ﴿3﴾
اور تمہارا رب ہی سب سے بڑا کریم،الَّذِیْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِۙ﴿4﴾
جس نے قلم سے لکھنا سکھایاعَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَا لَمْ یَعْلَمْؕ﴿5﴾
آدمی کو سکھایا جو نہ جانتا تھاكَلَّاۤ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَیَطْغٰۤىۙ﴿6﴾
ہاں ہاں بیشک آدمی سرکشی کرتا ہے،اَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰىؕ﴿7﴾
اس پر کہ اپنے آپ کو غنی سمجھ لیااِنَّ اِلٰى رَبِّكَ الرُّجْعٰىؕ﴿8﴾
بیشک تمہارے رب ہی کی طرف پھرنا ہےاَرَءَیْتَ الَّذِیْ یَنْهٰىۙ﴿9﴾
بھلا دیکھو تو جو منع کرتا ہے،عَبْدًا اِذَا صَلّٰىؕ﴿10﴾
بندے کو جب وہ نماز پڑھےاَرَءَیْتَ اِنْ كَانَ عَلَى الْهُدٰۤىۙ﴿11﴾
بھلا دیکھو تو اگر وہ ہدایت پر ہوتا،اَوْ اَمَرَ بِالتَّقْوٰىؕ﴿12﴾
یا پرہیزگاری بتاتا تو کیا خوب تھا،اَرَءَیْتَ اِنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ﴿13﴾
بھلا دیکھو تو اگر جھٹلایا اور منہ پھیرااَلَمْ یَعْلَمْ بِاَنَّ اللّٰهَ یَرٰىؕ﴿14﴾
تو کیا حال ہوگا کیا نہ جانا کہ اللہ دیکھ رہا ہےكَلَّا لَئِنْ لَّمْ یَنْتَهِ١ۙ۬ لَنَسْفَعًۢا بِالنَّاصِیَةِۙ﴿15﴾
ہاں ہاں اگر باز نہ آیا تو ضرور ہم پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گےنَاصِیَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍۚ﴿16﴾
کیسی پیشانی جھوٹی خطاکار،فَلْیَدْعُ نَادِیَهٗۙ﴿17﴾
اب پکارے اپنی مجلس کوسَنَدْعُ الزَّبَانِیَةَۙ﴿18﴾
ابھی ہم سپاہیوں کو بلاتے ہیںكَلَّا١ؕ لَا تُطِعْهُ وَ اسْجُدْ وَ اقْتَرِبْ۠۩۩ع﴿19﴾
ہاں ہاں، اس کی نہ سنو اور سجدہ کرو اور ہم سے قریب ہوجاؤ، (السجدة۔۱۴)