100. Al-Aadiyaatالعاديات
The Chargers · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْعٰدِیٰتِ ضَبْحًاۙ﴿1﴾
گواہی دیتے ہیں ہانپتے ،فَالْمُوْرِیٰتِ قَدْحًاۙ﴿2﴾
دوڑنے والے گھوڑے، ٹاپوں کی ٹھوکر سےفَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًاۙ﴿3﴾
چنگاریاں نکالنے والے صبح کے وقت دھاوا کرنے والےفَاَثَرْنَ بِهٖ نَقْعًاۙ﴿4﴾
ڈور سے غبار اٹھانے والےفَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًاۙ﴿5﴾
اور غبار کے ساتھ غول میں گھس جانے والےاِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌۚ﴿6﴾
کہ انسان اپنے رب کا نہایت ناشکرا ہےوَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ﴿7﴾
اور وہ اپنے رویہ پر خود گواہ ہےوَ اِنَّهٗ لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌؕ﴿8﴾
اور وہ دولت کا رسیا ہے۔اَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِۙ﴿9﴾
کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا جب قبریں اگلوائی جائیں گیوَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوْرِۙ﴿10﴾
اور دلوں کے بھید نکلوائے جائیں۔اِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّخَبِیْرٌ۠ع﴿11﴾
بیشک اس دن ان کا رب ان سے اچھی طرح باخبر ہو گا