109. Al-Kaafiroonالكافرون
The Disbelievers · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ﴿1﴾
کہہ دو ، اے کافرو !لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَۙ﴿2﴾
نہ میں پوجوں گا جن چیزوں کو تم پوجتے ہووَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ﴿3﴾
اور نہ تم پوجنے کے جسے میں پوجتا ہو ںوَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْۙ﴿4﴾
اور نہ میں پوجنے والا ہوا جن کو تم نے پوجاوَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُؕ﴿5﴾
اور نہ تم پوجنے والے ہوئے جسے میں پوجتا آ رہا ہوںلَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ۠ع﴿6﴾
تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین !