110. An-Nasrالنصر

Divine Support · Medinan · 3 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَ الْفَتْحُۙ﴿1﴾

    جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے
  2. وَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًاۙ﴿2﴾

    اور لوگوں کو دیکھو کہ وہ فوج در فوج خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
  3. فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُ١ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا۠ع﴿3﴾

    تو اپنے خداوند کی تسبیح پڑھو اس کی حمد کے ساتھ، اور اس سے مغفرت مانگو۔ بیشک وہ بڑا ہی معاف کرنے والا ہے۔