113. Al-Falaqالفلق
The Dawn · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ﴿1﴾
کہہ، میں پناہ مانگتا ہوں نمودار کرنے والے خدا کیمِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ﴿2﴾
، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہےوَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ﴿3﴾
اور اندھیرے کی آفت سے جب وہ چھا جائےوَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ﴿4﴾
اور گرہوں میں پھونک مارنے والوں کی آفت سےوَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠ع﴿5﴾
اور حسد کرنے والے کی آفت سے جب وہ حسد کرے۔