114. An-Naasالناس
Mankind · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ﴿1﴾
کہہ، میں پناہ مانگتا ہوں لوگوں کے رب کی ،مَلِكِ النَّاسِۙ﴿2﴾
لوگوں کے بادشاہ کی ،اِلٰهِ النَّاسِۙ﴿3﴾
لوگوں کے معبود کیمِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ﴿4﴾
وسوسہ ڈالنے والے دبک جانے والے کی آفت سے ،الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ﴿5﴾
جو دلوں میں وسوسہ ڈالا ہے ،مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠ع﴿6﴾
جنوں میں سے اور انسانوں میں سے۔